پالیسی پرسپیکٹیوز [جلد نمبر۲۱، شمارہ نمبر ۱، ۲۰۲۴]
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئی پی ایس]، اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلّے ‘پالیسی پرسپیکٹیوز’ کا تازہ شمارہ [جلد نمبر ۲۱، شمارہ نمبر ۱، ۲۰۲۴] پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے موضوعات پر تحقیقات آپ تک پہنچاتا ہے۔ اس شمارے میں شامل آرٹیکلز جلد ہی سائینس اوپن اور جے اسٹور پر بھی دستیاب ہوں گے۔
جواب دیں