پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ مرحومہ کے لیے اجتماعی دُعا
پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ محترمہ طویل علالت کے بعد برطانیہ میں انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی مغفرت کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں تمام اسٹاف نے اجتماعی دعا میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن نے مختصر تعزیتی کلمات ادا کیے اور سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ شفق ہاشمی نے مرحومہ کے لیے اجتماعی دُعا کروائی۔ اس موقع پر ایک تعزیتی قرارداد میں اسٹاف کی جانب سے پروفیسر خورشید احمد اورمرحومہ کے دیگراہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا گیا۔
)۲۶ فروری ۲۰۱۵ء(
جواب دیں