”کرائسس کمیونیکیشن اور میڈیا ہینڈلنگ“ پر ورکشاپ
آئی پی ایس لیڈ(The learning, excellence and development program of IPS) نے Bridge PR کے تعاون سے ”کرائسس کمیونیکیشن اور میڈیا ہینڈلنگ“ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد کی۔ یہ ورکشاپ 27 فروری 2018ء کو حب بلوچستان میں حب پاور کمپنی کی پلانٹ مینیجمنٹ ٹیم کے لیے منعقد کی گئی۔ سہولت کار کے فرائض آئی پی ایس لیڈ کے ایسوی ایٹ مسعود آفاق نے ادا کیے۔
جواب دیں