کینسر سے کیسے بچیں؟ ایک شفایاب ہونے والے مریض کی رہنمائی

کینسر سے کیسے بچیں؟ ایک شفایاب ہونے والے مریض کی رہنمائی

how-to-stay-away-from-cancer24 اکتوبر 2019ء کو آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and the Development Program of IPS) کے زیرِاہتمام ایک اجلاس منعقد ہوا جس کا موضوع تھا: ” کینسر سے کیسے   بچیں؟ ایک شفایاب ہونے والے  مریض کی رہنمائی “۔

 How-to-Stay-Away-frm-Cancer

24 اکتوبر 2019ء کو آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and the Development Program of IPS) کے زیرِاہتمام ایک اجلاس منعقد ہوا جس کا موضوع تھا: ” کینسر سے کیسے   بچیں؟ ایک شفایاب ہونے والے  مریض کی رہنمائی “۔

اس اجلاس سے انجینئر ایم وسیم اسرار نے خطاب کیا جو ایک محقق، تربیت کار اور ترغیب دینے والے اسپیکر ہیں اور کینسر سے بچ نکلنے والے خوش قسمت فرد بھی۔

کیس اسٹڈی کے طور پر اپنی مثال پیش کرتے ہوئے وسیم اسرار نے کینسر سے دوچار ہونے کے دوران سیکھے گئے مختلف اسباق کی حاضرین کی شراکت کی۔ انہوں نے حاضرین کو ان اصول و ضوابط سے بھی آگاہ کیا جن پر عمل کرکے اس مہلک بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی جاسکتی ہیں۔

مقرر نے اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر کینسر سے لڑنے کے لیے کچھ قدرتی علاجوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جسمانی طور پر تندرست اور مستحکم رہنے کے لیے صحت مند غذا کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے