آئ پی ایس اور آئ ڈی ڈی ڈی آیس کے مابین علمی و تحقیقی میدان میں تعاون کا سمجھوتہ
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور انسٹیٹیوٹ آف ڈائلاگ، ڈویلپمنٹ اور ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے مابین علمی اور تحقیقی میدانوں میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط 9 اگست 2019 کو کر دیے گئے۔ اس سجھوتے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان متفرق باہمی دلچسپی کے علمی و تحقیقی امور میں تعاون کی راہ ہموار کرنا تھا۔ آئ پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ اور آئ ڈی ڈی ڈی ایس کے ڈائیریکٹر ولید رسول کے دستخطوں سے تکمیل پانے والی اس مفاہمتی یادداشت میں خصوصی طور پر علمی و دانشورانہ وسائل کے تبادلے، سیمینار، کانفرنسوں،ورکشاپ اور دیگر تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد، متفرق اہم موضوعات پر مشترکہ تحقیق، تحقیق کے نتییجے میں تشکیل پانے والے مقالوں کی مشترکہ سُپر ویژن، اور اس سے اخذ کی گئ معلومات اور تجاویز کو متعلقہ با اختیار اداروں اور حکام تک پہنچانے کی کوششوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

جواب دیں