اسٹیبلیٹی اینڈ سسٹین ایبلیٹی آف اسلامِک فنانس
‘اسلامی مالیات کے پائیدار ترقی کے پہلو’ کے عنوان سے آئی پی ایس میں ہونے والے ایک لیکچر پر مبنی اس ایشو بریف میں مختصر بحث کی گئی ہے کہ آج دنیا میں مالی عدم استحکام کے اسباب دو بنیادی ذرائع سے پیدا ہوتے ہیں: اوّل، مالیاتی تعلقات کی نوعیت، اور دوم، مالیاتی سرمایہ داری کے موروثی اتار چڑھاؤ۔ اس دستاویز میں ان عوامل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔
Download PDF |
جواب دیں