بابری مسجد: ہندوتوا زدہ بھارت اور اس کے خطرات
آئی پی ایس میں 17دسمبر 2019ء کو منعقد ہونے والے سیمینار کے اس بریف میں یہ بتایا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بارے میں بھارت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ایک بڑے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس فیصلے نے ہندوستان کا اصل چہرہ دکھایا ہے جو کہ آر ایس ایس کی مستقل موجودگی کا اظہار ہے اور یہ کہ یہ انتہا پسند تنظیم موجودہ دورِ حکومت میں ملک کے اندر مزید طاقت حاصل کرتی چلی جارہی ہے۔ جموں و کشمیر کے غیرقانونی الحاق کے ساتھ ساتھ حالیہ شہریت ایکٹ اس بڑھتے ہوئے رجحان کی ایک دو مثالیں ہیں اور اس طرح کے اقدامات آنے والے وقت میں رونما ہونے والے مزید واقعات کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

جواب دیں