سیمینار رپورٹ | سینٹرل افریقہ: این ان ٹیپڈ ریجن: پراسپیکٹس اینڈ چیلنجز
آئی پی ایس کے ‘انڈر اسٹینڈنگ افریقہ پروگرام ‘ کے زیر اہتمام 17 اگست 2022 کو ‘وسطی افریقہ – ایک غیر استعمال شدہ خطہ: امکانات اور چیلنجز’ کے عنوان سے ہونے والی ایک گول میز پر مبنی یہ سیمینار رپورٹ پاکستان اور وسطی افریقہ کے درمیان کثیر شعبوں پر مبنی خارجہ تعلقات اور کاروبار سے کاروبار اور عوام کے درمیان رابطوں کی سہولت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پالیسی بنانے کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔
Download PDF |
جواب دیں