شمالی افریقی ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات: چیلنجز اور آگے کے لیے راہیں
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) نے 19 جنوری 2021 کو اپنے ’ افریقہ کا ادراک پروگرام‘ کے تحت ’شمالی افریقی ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا تاکہ تعاون کے ان ممکنہ شعبوں کو تلاش کیا جا سکے جن میں پاکستان اس خطے کے ساتھ تزویراتی ، اقتصادی اور سیاسی اہمیت کے پہلووں پر اپنے تعلقات استوارکر سکتا ہے اورانہیں فروغ دے سکتا ہے۔ خطے کی بڑھتی ہوئی تزویراتی اہمیت اور اقتصادی صلاحیت کے پس منظر میں، پاکستان کے لیے اپنے اقتصادی اور سیاسی اہداف کو مہارت کے ساتھ حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ مقررین میں ایمبیسیڈر (ر) مشتاق علی شاہ، ایمبیسیڈر (ر) تجمل الطاف، سینئر ریسرچ فیلو آئی پی ایس، اور خالد رحمٰن، ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس شامل تھے۔
Download PDF |
جواب دیں