فاٹااصلاحات: تجاویز،مضمرات اورراستے

Fata thumb

فاٹااصلاحات: تجاویز،مضمرات اورراستے

 "یہ بات روزِروشن کی طرح عیاں ہے کہ یہ تجاویز اور اقدامات جو مختلف سیاسی پارٹیوں، قبائلی جرگوں اور اداروں نے نمایاں کیے ہیں، اپنے اندر فوائد و نقصانات، خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ ساتھ آئینی، سیاسی، دفاعی، معاشرتی اور معاشی سطح پر دُور رَس مضمرات اور نتائج رکھتے ہیں ۔”

Share this post