مشرقی افریقہ میں پاکستان کے لیے آپشنز

مشرقی افریقہ میں پاکستان کے لیے آپشنز

پالیسی بریف ‘Options for Pakistan in the Horn of Africa’  مشرقی افریقہ میں واقع افریقی ممالک  جبوتی ، اریٹیریا، ایتھوپیا ، صومالیہ اور کینیا – جسے خطے کا ایک توسیعی حصہ سمجھا جاتا ہے-سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے دائرۂ کار کو بڑھانے کے لیےایک روڈ میپ کی سفارش کرتا ہے ۔

Download

Share this post