موجودہ دور میں جنگ و جدل کا بیانیہ اور اس کے پہلو
فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی (FUUAST) کے شعبہ قانون کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 30دسمبر 2016ء کو ایک لیکچر دیا جس کا عنوان تھا ” موجودہ دور میں جنگ و جدل کا بیانیہ اور اس کے پہلو“۔ اس اجلاس میں شعبہ قانون کے فیکلٹی ارکان اور طلبہ نے شرکت کی۔
جواب دیں