میکنگ دا سسٹم آف زکوٰۃ مور افیکٹیو اینڈ امپیکٹ فُل فار سوشل پروٹیکشن
زکوٰۃ غربت کے خاتمے اور انصاف کی تقسیم کے لیے ایک موثر ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔ تاہم، اس کے لیے ٹیکنالوجی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ قانون سازی اور گورننس میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ یہ پالیسی بریف ان مسائل پر نظر ڈالتا ہے جو نظام کو اس کی مکمل صلاحیت حاصل کرنے سے روک رہے ہیں اور دوسرے مسلم ممالک میں رائج نظاموں کی مثالوں کے ساتھ جامع اور کثیر سطحی سفارشات بھی پیش کرتا ہیں۔
Download PDF |
جواب دیں