نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 46)

نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 46)

ایڈیٹر: سفیر اختر
جلد: 46
صفحات: 200
قیمت: 800 روپے فی پرچہ
سالانہ خریداری: 1500 روپے (بذریعہ ڈاک، بشمول پوسٹل چارجز) | 1600 روپے (بذریعہ کورئِر، بشمول پوسٹل چارجز)
بیرون ملک خریداری: 18 ڈالر (فی کاپی) | 32 ڈالر (سالانہ بین الاقوامی سبسکرپشن)
فہرستِ مضامین | آنلائن آرڈر کریں

شمارےکے بارے میں

نقطۂ نظر کا 46 واں شمارہ  شائع ہوگیا ہے۔ یہ جریدہ  1996-97 سے  آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیراختر کی ادارت میں شائع ہو رہا ہے۔ یہ ششماہی جریدہ اردو کتابوں،خاص طور پر اسلام اور پاکستان کے موضوعات پر شائع ہونے  والی کتُب  کا گہرائی سےجائزہ  لیتا ہے اوران پر جامع تبصرے فراہم کرتا ہے۔

جریدے کے46 ویں شمارے میں اسلام، قران،  احادیث، عہدِ نبوی، صوفی ازم، تاریخ،  اور سوانحِ حیات  وغیرہ کے موضوعات پر شائع ہونے والی کتابوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے