پالیسی پرسپیکٹوز (جلد ۲۱، ایشو نمبر۲، ۲۰۲۴)
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۲۱ نمبر۲، ۲۰۲۴) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا تا ہے۔
اس شمارے میں شامل آرٹیکلز سائینس اوپن پر دستیاب ہیں۔