پاکستانی معیشت اور بجٹ ۲۰-۲۰۱۹ ء
تحریک انصاف کی اتحادی حکومت جون کے وسط میں اپنا پہلا مکمل سال کا بجٹ (مالی سال ۲۰-۲۰۱۹ ء) پارلیمنٹ کے سامنے پیش کر رہی ہے۔ منسلک پالیسی بریف ‘Pakistan’s Economy and Budget 2019-20: Critical Issues and Some Recommendations’ میں ان پہلوؤں پر نظر ڈالی گئی ہے جو ضروری ہے کہ بجٹ کی تیاری کے موقع پر دیکھ لیے جائیں تاکہ درمیانی اور طویل مدتی منصوبہ بندی کے فریم ورک میں قومی مقاصد کی درست سمت کا تعین کیا جا سکے۔
جواب دیں