’پاکستان: آج کا منظر نامہ‘
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ 28 فروری 2023 کو 8ویں سالانہ ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام (وائے یو ایل پی 2023) کے تربیتی شرکاء کو ’’پاکستان: آج کا منظرنامہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ یلپ2023کا انعقاد 25 فروری سے 11 مارچ 2023 تک اتالیق ٹریننگز کی طرف سے کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد پاکستان اور بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین سکالرز کو دو ہفتے کی طویل تربیت کے ذریعے لیڈرشپ ٹریننگ اورقیادت کےقابل بنانا ہے۔
جواب دیں