پاکستان اور افغانستان : ایک مثالی دو طرفہ انتظام کی جانب
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے اتارچڑھاؤ کا شکار ہیں۔ تاہم موجودہ حالات کے تناظر میں شائستہ رو اور باہمی مفاد پر مبنی تعلقات اسلام آباد اور کابل کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہو چکے ہیں۔
جواب دیں