پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں کے لیے ایچ ای سی کی پالیسی:قابل غور پہلو
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں کے لیے اپنی نئی پالیسی کا آغازکر دیا ہے جو یکم جنوری 2021 ء سے مؤثر ہو گی۔ اس پالیسی میں داخلے کے معیار، جانچ ، کورس ورک اور مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی سکالرز کے لیے تحقیقاتی تقاضوں سے متعلق موجودہ پالیسیوں میں متعدد ساختی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں کے لیے اپنی نئی پالیسی کا آغازکر دیا ہے جو یکم جنوری 2021 ء سے مؤثر ہو گی۔ اس پالیسی میں داخلے کے معیار، جانچ ، کورس ورک اور مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی سکالرز کے لیے تحقیقاتی تقاضوں سے متعلق موجودہ پالیسیوں میں متعدد ساختی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔ نئی پالیسی نے اس پالیسی کی ضرورت ، پالیسی تشکیل دینے کے لیے اختیار کردہ عمل، ایچ ای سی اور صوبائی اعلیٰ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کے قانونی پہلوؤں اور نئی پالیسی کے ممکنہ اثرات پر متعدد سوالات کو جنم دیا ہے۔ مندرجہ ذیل بریف مسئلے کے مذکورہ بالا پہلوؤں کو آشکار کرنے کی کوشش ہے۔
Download |
جواب دیں