کانفرنس کی کاروائی کا خلاصہ |’روس یوکرین جنگ: اسباب، جہتیں اور مضمرات‘

کانفرنس کی کاروائی کا خلاصہ |’روس یوکرین جنگ: اسباب، جہتیں اور مضمرات‘

 اس رپورٹ میں ’روس-یوکرین جنگ: اسباب، جہتیں اور مضمرات‘ کے عنوان سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی کارروائی کا خلاصہ شامل ہے جس کا انعقاد آئی پی ایس نے  30 مارچ 2022 کو  ہائبرڈ موڈ میں کیا۔

Download PDF

Share this post