‘کمیموریٹنگ 50 ائیرز آف دی کانسٹیٹیوشن آف پاکستان: لیسنز فار دی نیکسٹ 50 ائییرز’
یہ کانفرنس رپورٹ بعنوان ‘پاکستان کے آئین کے 50 سال: اگلے 50 سالوں کے لیے اسباق’ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر اسی عنوان کے ساتھ 18-19 اکتوبر 2023 کو مؤخر الذکر میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس کی کاروائی پر مبنی ہے۔
Download PDF |
جواب دیں