ہائیڈرو ڈپلومیسی: کتاب کی رونمائی
آئی پی ایس پریس (انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے پبلشنگ بازو) کی شائع کردہ اشفاق محمود (سابق وفاقی سیکرٹری وزارتِ پانی و بجلی) کی کتاب ”Hydro-Diplomacy: Preventing Water War Between Nuclear Armed Pakistan and India“ کی تقریبِ رونمائی مورخہ 22 اکتوبر 2018 بروز سوموار سہ پہر 3 بجے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (نصر چیمبرز، پلاٹ نمبر ۱، ایم پی سی ایچ ایس، کمرشل سنٹر، ای- الیون/تھری، اسلام آباد) میں منعقد کی جائے گی۔
مہمان خصوصی: سردار مسعود خان
صدر آزاد جموں و کشمیر
مقررین:
۱۔ انجینئر شمس الملک
صدر سوسائٹی فار پروموشن آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اِن پاکستان (SOPREST)
۲۔ ایمبیسیڈر (ریٹائرڈ) جلیل عباس جیلانی
سابق سیکرٹری خارجہ پاکستان
۳۔ ایمبیسیڈر (ریٹائرڈ) شفقت کاکا خیل
چیئرمین آف دی بورڈ SDPI (Sustainable Development Policy Institute)
۴۔ مرزا حامد حسن
چیئرمین آئی پی ایس سٹیئرنگ کمیٹی آن واٹر، انرجی اینڈ کلائمیٹ چینج
وقت اور تاریخ:
سوموار ۲۲اکتوبر ۲۰۱۸ء – ۳ بجے سہ پہر
مقام:
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS)
نصر چیمبرز، ایم پی سی ایچ ایس، کمرشل سنٹر، ای الیون/تھری، اسلام آباد
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
محمود فاروقی
051-8438391-3
0300-5076650
جواب دیں