پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2018-20) | پاکستان- چین تعلقات (حصہ 4)
بریفس کی سیریز کا یہ حصہ 2020-2018 کے دوران ایک ہمہ وقت دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر چین کے ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے طرزِعمل کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید برآں، یہ موجودہ حکومت کی طرف سے سی پیک کے منصوبے پر چین کے ساتھ ہم آہنگی اور نقطۂ نظر کےموقف پر ایک مطالعہ ہے، جس کے بعد دو طرفہ تعلقات اور موجودہ خدشات کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

Download PDF |
جواب دیں