پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل: ساخت، طاقت اور مسائل (2018-2020) – حصہ 2
پالیسی بریف کا یہ حصہ داخلی ماحول سے متعلق ہے جو خارجہ پالیسی کی تشکیل کرتاہے اوراسے چلاتا ہے۔ یہ بہت سی اہم آراء کا جائزہ ہوتاہے جو پارلیمنٹ اپنے مختلف اداروں سے حاصل کرتی ہے۔ یہ قوم کے کلیدی تحفظات اور احساسات کی بھی عکاسی کرتا ہے، جیسا کہ پاکستان کے رہنماؤں اور عوام کے نمائندوں نےجو سمجھا اور بیان کیا ہویا ان کے تئیں عمومی نقطۂ نظر۔

Download PDF |
جواب دیں