پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) | پاکستان- روس تعلقات (حصہ 7)
پالیسی بریف کا یہ ساتواں حصہ پاکستان اور روس کے تعلقات کو نمایاں کرتا ہے جس میں پچھلی دہائی، خاص طور پر 2020-2018 کے دوران ابھرتے ہوئے سول اور فوجی تعاون پر گہری توجہ دی گئی ہے۔یہ بریف قارئین کو پاکستان اور روس کے درمیان اہم کثیر جہتی باہمی تعامل کا ایک مختصر جائزہ پیش کرتے ہوئے اس بات کا تجزیہ کرتا ہے کہ پاکستان روس تعلقات کس طرح جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاست میں نئے اسٹریٹجک مفادات کے ساتھ ابھرے ہیں۔

Download PDF |
جواب دیں