پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) – پاکستان کی انگیج افریقہ پالیسی| حصہ 9
2019میں، موجودہ حکومت نے براعظم افریقہ کے ساتھ سیاسی وسفارتی روابط قائم کرنے، اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، ثقافتی تعلقات اور عوام کے درمیان تبادلوں کوبڑھانے اور پاکستان کی تاریخی اور دیرینہ شراکت داری کو بحال کرنے کے لیے”انگیج افریقہ پالیسی“ کا آغاز کیا۔ یہ بریف براعظم افریقہ کے ساتھ تعلقات بڑھانےکے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اب تک کی ہونے والی پیش رفت کا تجزیہ کرتا ہے جبکہ انہیں مزید موثر بنانے کے لیے اس میں تجاویزبھی پیش کی گئی ہیں۔

Download PDF |
جواب دیں