سفارشات برائے وفاقی بجٹ 2021-22
موجودہ حکومت اپنا تیسرا بجٹ 11 جون 2021 کو پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے جارہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بجٹ ترقیاتی بجٹ ہے۔ حکومت پاکستان کو بہت امید ہے کہ پاکستان استحکام کے مرحلے سے نکل کر جامع ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔ اس پالیسی بریف میں ان بڑے شعبوں کو اجاگر کیا گیا ہے جنہوں نے گذشتہ مالی سال میں پاکستان کی نمو میں اہم کردار ادا کیا تھا اور ساتھ میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ اگلے مالی سال کے لئے ترقی کو بڑھانے کے لئے کیا اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Download PDF |
جواب دیں