آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 21-2020ء
آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ [ نمبر 113] اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2020ء تا جون 2021ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔ یہ خصوصی شمارہ ایک لحاظ سے آئی پی ایس نیوز کا ”سالنامہ“ بھی ہے اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے گزشتہ مالی سال کی ”سالانہ رپورٹ“ بھی۔
Download PDF |
جواب دیں