مغرب اور اسلام- شمارہ نمبر 44

MAI-44-thumb

مغرب اور اسلام- شمارہ نمبر 44

ریاست اور مذہب یورپی تناظر میں 

Title-Maghrib-aur-Islam-No44

 

مدیر: ڈاکٹر انیس احمد
جلد: ۱۹
شمارہ: ۴۴
صفحات: ۱۳۱
قیمت: ۲۰۰ روپے [پاکستانی]، ۲۵ ڈالر [امریکی]
سبسکرائب: ۳۰۰ روپے [۲ شمارے]، ۵۰۰ روپے [۴ شمارے]

فہرستِ مضامین: مغرب اور اسلام – شمارہ نمبر ۴۴

 

‘مغرب اور اسلام’ کے اس خصوصی شمارے میں یورپ کے ممالک جرمنی، ہالینڈ، پولینڈ، بلجیئم، برطانیہ، اور مجموعی طور پر یورپی یونین کے حوالے سے مذہب اور ریاست کے تعلق پر مقامی دستور اور قانون کی روشنی میں تحقیقی مواد پیش کیا جا رہا ہے۔ ان مضامین کے مطالعے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ مذہب سے بے زاری اور بغاوت کے باوجود قومی روایات اور معاشرتی ضروریات کی بنا پر وہ عیسایئت جو سولہویں صدی سے عالمِ نزع میں مبتلا ہوئ اور آخر کار مذہب اور ریاست کی عملی دوری نے اسے ایک ذاتی مذہب میں تبدیل کر دیا، زمانے کے تمام تر نا مساعد حالات کے باوجود نہ صرف رسمی طور پر بلکہ ریاستی سطح پر آج بھی وہ اپنا وجود تسلیم کروا رہی ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے