ری وائٹلائزنگ وقف فار اِفیکٹیو اینڈ سسٹین ایبل ڈیلیوری آف سوشل پروٹیکشن اِن پاکستان
وقف، جائیداد یا اثاثہ جو مستقل طور پر وصول کنندگان یا کسی مقصد کے فائدہ مند استعمال کے لیے وقف ہو، غیر مرکزی طریقے سے ان کو سماجی تحفظ اور سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ دراصل یہ اسلامی اقتصادیات کے فریم ورک میں ایک اہم نان مارکیٹ ادارہ ہے۔ نیز، وقف فنڈز زکوٰۃ کے مقابلے میں وسیع تر فلاحی خدمات سر انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ البتہ اب بھی پاکستان میں وقف کی صلاحیت کا بڑی حد تک ادراک نہیں ہے۔ یہ پالیسی بریف وقف کے انتظام میں درپیش چیلنجوں کی وضاحت کرتا ہے اور یہ بھی بیان کرنا ہے کہ اس اہم ادارے کو بین الاقوامی بہترین طریقوں کے مطابق کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
Download PDF |
جواب دیں