مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ: حقائق اور تجاویز

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ: حقائق اور تجاویز

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد  کی جانب سے توہینِ مذہب  کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28  اگست 2024 کو ‘مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ اور آئندہ کا لائحہ عمل’ کے عنوان سے  ایک مشاورتی اجلاس  منعقد کیا گیا ، جس میں  عدالتی  فیصلے کو سمجھنے اور اس کا تجزیہ کرنے کی کوشش کی گئی اور پاکستان میں توہینِ مذہب کے قانون اور مذہبی آزادی پر پاکستان کے عدالتی نظائر اور سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے قانونی اور سماجی اثرات پر  سیر حاصل گفتگو کی گئی۔  اس میں توہینِ مذہب کے قانون کے تاریخی پسِ منظر کو زیرِبحث لایا گیا اور اس بحث کی روشنی میں پالیسی اقدامات کے لیے تجاویز پر غور کیا گیا۔  یہ ایشو بریف بنیادی طور پر اس مشاورتی اجلاس  کی گفتگواور مکالمے  پر مبنی ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے