بھارت: ”گھر واپسی“ پروگرام — ایک جائزہ

homecoming

بھارت: ”گھر واپسی“ پروگرام — ایک جائزہ

 بھارت میں مئی 2014ء کے انتخابات کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اقلیتوں کے خلاف تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد اقلیتوں (خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں) کو دوبارہ ہندو بنانے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ اگرچہ بھارت میں مذہب کی تبدیلی کوئی نیا واقعہ نہیں تاہم سال 2015-2014 میں اس میں تیزی آنا قابلِ توجہ ہے۔ آئی پی ایس کی جانب سے تیار کیے گئے اس سچویشن بریف میں ”گھرواپسی“ کے عنوان سے عوامی سطح پر مذہب تبدیل کرنے کے اس بڑھتے مسئلہ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یعنی ایسی کوششیں بھارت کے آئین اور سیکولرازم سے کس طرح متضاد ہیں، تاریخ کے موجودہ مرحلے میں اس مسئلہ کو بڑھانے کے لیے کون سی قوتیں متحرک ہیں اور ریاست اور معاشرے کی طرف سے اس سلسلہ میں کیا ردِّعمل سامنے آ رہا ہے۔

 

India: Ghar Wapsi Program by Institute of Policy Studies

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے