توانائی پر انحصار، سی پیک اور پاکستان کی توانائی پالیسی
توانائی کے شعبے میں آزادی و خودانحصاری کی جڑیں دنیابھر میں موجودہ قومی توانائی پالیسیوں میں مضمر ہیں۔ اگرچہ سی پیک کے تحت منصوبے پاکستان میں توانائی کے شعبے سے منسلک سنجیدہ نوعیت کی مشکلات سے نمٹتے رہے ہیں تاہم سی پیک کے بعد ابھرنے والے منظرنامے میں مقامی ذرائع سے توانائی کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا حصہ ملاجلا نظر آتا ہے۔ گویا توانائی کی پیداوار میں بیرونی عوامل پر انحصار برقرار رہے گا۔ وقت کی ضرورت یہ ہے کہ مقامی وسائل کی پیداوار اور ترقی کے مناسب فریم ورک کو وضع کرنے پر بھرپور توجہ دی جائے۔
جواب دیں