این ڈی یوکے گوورنمنٹ اور پبلک پالیسی ڈیپارٹمنٹ کے سابق طلباء کے ساتھ ‘برین اسٹارمنگ ریسرچ آئییڈیاز’ سیشن

BRI-4th-session-1

این ڈی یوکے گوورنمنٹ اور پبلک پالیسی ڈیپارٹمنٹ کے سابق طلباء کے ساتھ ‘برین اسٹارمنگ ریسرچ آئییڈیاز’ سیشن

 BRI-4th-session

آئی پی ایس لیڈ – آئی پی ایس کے لرننگ، ڈویلپمنٹ اور ایکسیلینس پروگرام – کے زیرِ اہتمام ‘انڈیجنائزنگ پالیسی ریسرچ ان پاکستان’ کے تحت نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے شعبہِ گوورنمنٹ اور پبلک پالیسی [جی پی پی] کے سابق طلباء کے ساتھ مورخہ اپریل 12، 16 اور مئ 10، 2018 کو ‘برین اسٹارمنگ ریسرچ آئیڈیاز’ کی تین نشستیں ترتیب دی گئیں۔ جی پی پی کے ان سابقہ طلباء کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے دوران کیے گئے تحقیقی کاموں کو پیپرز کی صورت میں شائع کرنے کے پیشِ نطر ہونے والی ان نشستوں میں اسکالرز مرزا تیمور شہزاد ، محمد ولی فاروقی اور رضوان علی شنواری نے اپنا کام پیش کیا جس کے بعد ان کے کاموں پر مختلف زاویوں سے گفتگو کی گئ۔ گفتگو کے اختتام پر ڈی جی آئ پی ایس خالد رحمان نے ان تحقیقی مقالوں کی اشاعت کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں۔ اس موقع پر سابقہ جی پی پی طلباء کے صدر ٹی اے بھٹا اور آئ پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ بھی موجود تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے