نقطۂ نظر کا از سر نو اجراء

نقطۂ نظر کا از سر نو اجراء

نقطۂ نظر آئی پی ایس  کادہائیوں پرانا جریدہ ہے جس کا ڈاکٹر سفیر اختر کی ادارت میں چھ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ آغاز کیا جا رہا ہے۔  جریدے کا حال ہی میں شائع ہونے والا 39  نمبر شمارہ، عظیم مسلمان دانشورمولانا شبلی نعمانی کی خدمات  پر خصوصی نمبرہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ جریدہ ڈاکٹر سفیر اختر کی زیرِ ادارت 97-1996  سے انتہائی جانفشانی سےشائع ہوتا رہا ہے۔ یہ  جریدہ اردو زبان میں شائع ہونے والی  اسلامی کتابوں کاگہری نظر سے  جائزہ اوران پر تبصرے پیش کرتا ہے۔

 Nuqta-e-Nazar-39-thumb

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے