رفاہ انٹرنیشنل یونیورسِٹی کے طلبہ وطالبات کے لیے تعمیر استعداد

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسِٹی کے طلبہ وطالبات کے لیے تعمیر استعداد

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسِٹی کے طلبہ وطالبات کے لیے تعمیر استعداد (Capacity Building) کا ایک جامع منصوبہ زیرعمل ہے۔ نوجوانوں کی شخصی صلاحیتوں کا نشوونما اس جہت گیری(orientation) پروگرام کا بڑا مقصد ہے۔ ستمبر ۲۰۰۷ء سے جاری اس پروگرام میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی تمام (اب کل سات) فیکلٹیز میں طلبہ وطالبات کی ذہنی صلاحیتوں کے نشوونما اور مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے ہر نئے سال /سمسٹر میں اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد ہوتا ہے۔ ان تمام پروگرامات کی اسکیم، تنظیم اور انعقاد انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کرتا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے