امان اﷲ خان
امان اللہ خانجناب امان اللہ خان جہاں دیدہ بزنس مین اور بزنس کے معاملات میں ماہر تجزیہ کار ہیں۔ وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین رہے […]
امان اللہ خانجناب امان اللہ خان جہاں دیدہ بزنس مین اور بزنس کے معاملات میں ماہر تجزیہ کار ہیں۔ وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین رہے […]
اکرم ذکیجناب اکرم ذکی سینیٹ میں خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین رہے ہیں۔ وہ ایک نفیس اور قابل سفارت کار کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ پاکستان کے سفیر […]
ڈاکٹر عدنان سرورڈاکٹر عدنان سرورخان پشاور یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی، علاقائی اور بین الاقوامی سیاست اور علاقائی سلامتی کے مسائل […]
محمد فہیم اشرفجناب محمد فہیم اشرف ڈپٹی منیجر فنانس کی حیثیت سے ادارہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے اکنامکس میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی […]
سلمان طاہرجناب سلمان طاہر ایک طویل عرصے سے آئی پی ایس میں لائبریرین کی حیثیت سے وابستہ ہیں، اور لائبریری کی توسیع وترقی نیز اسے ایک جدید طرز کا […]
ندیم فرحت گیلانیجناب ندیم فرحت گیلانی ادارہ میں ریسرچ کو آرڈی نیٹر ہیں۔ ان کے ذمہ دستوری مسائل، قانون سازی اور بین الاقوامی قانون پر ہونے والے علمی مباحث […]
شفق ہاشمیجناب احمد امام شفق ہاشمی ادارہ میں سینئر ریسرچ فیلو ہیں۔ اسلامیات میں ماسٹرز اور انگریزی اور عربی زبان و ادب میں آنرز کے ساتھ وہ میڈیا مینجمنٹ […]
عرفان شہزادجناب عرفان شہزاد آئی پی ایس میں ریسرچ کو آرڈی نیٹرز کی ٹیم کے قائد ہیں۔ وہ آئی پی ایس کے جریدہ ”پالیسی پرسپیکٹیوز” کے مدیر معاون ہیں۔ […]
پروفیسر سفیر اخترپروفیسر ڈاکٹر سفیر اختر آئی پی ایس میں سینئر ریسرچ فیلو کی حیثیت سے وابستہ ہیں۔ آپ آئی پی ایس کے اردو جریدہ ”نقطہ نظر” کے مدیر […]