ڈاکٹرصفدرمحمود
ڈاکٹر صفدرمحمود معروف مصنف، تاریخ دان اور سیاسی تجزیہ نگار ہیں ۔ تاریخ کےشعبہ میں قابلِ قدر علمی کاوشوں کے باعث متعدد ایوارڈز اور انعامات کے ساتھ ساتھ سرکاری […]
ڈاکٹر صفدرمحمود معروف مصنف، تاریخ دان اور سیاسی تجزیہ نگار ہیں ۔ تاریخ کےشعبہ میں قابلِ قدر علمی کاوشوں کے باعث متعدد ایوارڈز اور انعامات کے ساتھ ساتھ سرکاری […]
سعیدہ اسد اللہمحترمہ ڈاکٹر سعیدہ اسداللہ فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین راولپنڈی کی وائس چانسلر اور انگریزی ادب کی ماہر ہیں۔ انہوں نے انگریزی میں کلاسیکی اور جدید ادبیات […]
سعدیہ عباسیمحترمہ سعدیہ عباسی بیرسٹر ہیں اور پاکستان سینیٹ کی رکن ہیں۔ قانون کی تعلیم کے لیے دنیابھر میں مشہور امریکی اور برطانوی اداروں سے قانون اور سیاسیات کی […]
ڈاکٹر ایس ایم زمانڈاکٹر ایس ایم زمان ایک معروف اسکالر، تاریخ دان اور سماجی مصلح ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین رہے ہیں جو مقننہ کو اسلامی قوانین […]
ایس ایم ظفرجناب ایس ایم ظفر انسانی حقوق کے علمبردار، معروف ماہر قانون، سیاست دان اور پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ ہائی کورٹ کے جج رہے اور […]
علامہ ریاض حسین نجفیعلامہ ریاض حسین نجفی پاکستان کے چند معروف ترین مسلم اسکالرز میں سے ایک ہیں۔ آپ شیعہ مسلک کی معروف دینی درس گاہ جامعہ المنتظر لاہور […]
محمد اکرم شیخمحمد اکرم شیخ سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ ہیں۔آپ کی جانب سے کئی مقدمات کی پیروی کے نتیجے میں قانون کے دائرہ عمل میں بہت سی اصلاحات […]
ڈاکٹر محمد ساعدپروفیسر ڈاکٹر محمد ساعد پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ نے شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کیا۔ ملک میں جغرافیہ کے معروف […]
ڈاکٹر محمودالحسن بٹڈاکٹر محمودالحسن بٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں جو دنیا کی بڑی جامعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل وہ ملک میں اور […]
افتخار عارفافتخار عارف ممتاز اسکالر، معروف شاعر اور دانشور ہیں۔ وہ ادارہ ادبیات پاکستان کے چیئرمین رہے ہیں اور اس سے قبل بھی وہ ادب و ثقافت کے فروغ […]