بھارتی وزارتِ خارجہ کے افسران کا دورہ
بھارت کی وزارتِ خارجہ کے زیر تربیت افسران کے ایک گروپ نے ۷ مارچ ۲۱۰۴ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر اسکالرزکے ساتھ ایک نشست میںپاک بھارت تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔
وفد کی قیادت پاکستان میں انڈیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر گوپال باگلے اور سیکنڈ سیکرٹری شتروگھن سنہا نے کی۔
جواب دیں