ہم انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں آپ کی دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ادارہ سے وابستگی کے لیے آپ کی آمادگی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ادارہ سے وابستہ ہونے کی مختلف صورتیں ہیں:

{faqslider}شمولیت{/faqslider}

 

اداراتی اشتراک عمل

انسٹی ٹیوٹ اپنے رابطوں کو موثر بنانے کے لیے مختلف ملکی، غیرملکی اور بین الاقوامی اداروں سے باہمی تعاون اور اشتراک عمل کو بڑھانے کا متمنی ہے۔ اپنے قیام […]

Read more...

بحیثیت رضاکار (والنٹیر)

اپنی صلاحیت اور مہارت کے ساتھ آپ آئی پی ایس کے معاملات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ آئی پی ایس تحقیق کی تمام متعلقہ سرگرمیوں خصوصًا ادارت، ترجمہ، کمپوزنگ، […]

Read more...

بحیثیت زیرتربیت (انٹرنی)

تربیت و معاونت کے ذریعے انسانی صلاحیت میں اضافہ آئی پی ایس کے ابتدائی مقاصد میں سے ایک ہے۔ آئی پی ایس اپنے تحقیقی شعبوں کے لیے محدود تعداد […]

Read more...

بحیثیت رکن (ممبر)

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ممبر بن کر آپ نہ صرف اعلیٰ معیار کی تحقیق کے فروغ اور علمی بنیاد پر معاشرہ کی تعمیر وترقی کے کام میں […]

Read more...

بحیثیت سپانسر

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اپنے اغراض و مقاصد یا اپنی آزادی و خودمختاری پر کسی مصالحت کے بغیر مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا ہے۔ ادارہ سے […]

Read more...