Hindutva: Rising Extremism in India (2nd Revised Edition) اب ایما زون اورکنڈل سٹور پر بھی دستیاب ہے

Hindutva: Rising Extremism in India (2nd Revised Edition) اب ایما زون اورکنڈل سٹور پر بھی دستیاب ہے

hindutva-kindleآئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب Hindutva: Rising Extremism in India (2nd Revised Edition)کے کنڈل اور پیپربیک ایڈیشنز اب پوری دنیا میں فروخت کے لیے کنڈل اور ایمازون پر بھی دستیاب ہیں۔

 Hindutva-Rising-Extremism-in-India-2nd-Ed-1

آئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب Hindutva: Rising Extremism in India (2nd Revised Edition)کے کنڈل اور پیپربیک ایڈیشنز اب پوری دنیا میں فروخت کے لیے کنڈل اور ایمازون پر بھی دستیاب ہیں۔

 ہندوستان، ہندوتوا کے مذہبی و سیاسی نظریے کی بنیاد پر دہکائی گئی انتہا پسند سوچ کا انتہائی اہم سٹڈی کیس ہے۔ اسی تناظر  میں  ایک بین الاقومی سیمینار کی میزبانی آئی پی ایس نے کی۔ اس فورم میں بیس سے زیادہ مقالہ جات اور تقاریر پیش ہوئیں جن میں متعدد اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ آئی پی ایس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالد رحمن  کی تدوین کردہ اس کتاب میں  سیمینار کی کارروائی کو دستاویزی شکل دے دی گئی ہے۔ کتاب نہ صرف بھارت بلکہ ایک وسیع خطے پر ہندوتوا نظریے کے اثرات پر بصیرت افروز سوچ پیدا کرتی ہے۔

Kindle Store:  https://www.amazon.com/dp/B086XHF9HS

Amazon Paperback:  https://www.amazon.com/dp/9694487862  

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے