آئی پی ایس لیڈ | اسلامک میوچل فنڈز کے بارے میں سیمینار
۵اپریل ۲۰۱۶ کو آئی پی ایس میں پاکستان میں شریعہ کے مطابق باہمی سرمایہ کاری فنڈز کو سمجھنے کے لیے معروف مالیاتی تجزیہ نگار جناب آصف کسباتی کیساتھ ایک سیشن منعقد ہوا۔
ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس جناب خالد رحمن اور آئی پی ایس گورننگ باڈی اور نیشنل اکیڈمک کونسل جناب امان اللہ خان )سابق صدر اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج اینڈ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( نے بھی سیشن سے خطاب کیا۔
جواب دیں