مغرب اور اسلام: عالمگیریت کا چیلنج اور مسلمان

Maghrib aur Islam 34

مغرب اور اسلام: عالمگیریت کا چیلنج اور مسلمان

magrib_islam34 شمارہ (نمبر۳۴) ’’عالمگیریت کا چیلنج اور مسلمان‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ یہ اس موضوع پر پہلی خصوصی اشاعت ہے۔ اسی موضوع پر دوسری خصوصی اشاعت بھی شائع ہوچکی ہے۔

۱۳۶ صفحات کے اس شمارہ میں چھے معروف ا ہلِ دانش کے مقالات شامل کیے گئے ہیں، جو موضوع کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لیتے ہیں۔ اس میں مجلہ کے مدیر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، ڈاکٹر روجروان زوانن برگ، خالد رحمن، فرانسس ویریلا، ڈاکٹر عمر چھاپرا اور پروفیسر خورشید احمد شامل ہیں۔

 

گزشتہ شمارے مغرب اور اسلام: تعارف خریدار  بنیے (پاکستان) خریدار بنیے (بیرون پاکستان)

 

 

فہرست

{edocs}docs_ips/ma_islam/maghrib34.pdf,630,300,link{/edocs}

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے