مغرب اور اسلام کا تازہ شمارہ ۔ مشرقِ وسطیٰ: غزہ اور حماس

04mag islamt

مغرب اور اسلام کا تازہ شمارہ ۔ مشرقِ وسطیٰ: غزہ اور حماس

Maghrib aur Islam 42
مغرب اور اسلام :  
مشرقِ وسطیٰ:  غزہ اور حماس
مدیر
: پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد
 مدیر معاون : متقین الرحمٰن
شمارہ
: ۴۲
صفحات
: ۱۱۹
قیمت
: پاکستان میں ۳۵۰ روپے
 مشمولات

 :

فہرست

غزہ پر اسرائیل کے حملوں اور حماس کی جانب سے زبردست دفاعی مزاحمت نے دنیا کو جہاں ایک طرف یہ احساس دلایا کہ مسئلہ فلسطین کا مستقل اور پائیدار حل تلاش کیا جانا چاہیے، وہیں اس پہلو کو بھی آشکار کیا ہے کہ فلسطینیوں نے اپنی نمائندگی کا حق حماس کو دے دیا ہے، خواہ اسرائیل، امریکہ اور یورپ کو یہ کتنا ہی ناگوار کیوں نہ ہو۔ زمینی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ حماس کو شامل کیے بغیر ممکن نہیں ہے۔

۲۰۱۴ء کی اسرائیل حماس جنگ نے یہ واضح کر دیا ہے کہ شدید معاشی پابندیوں کے باوجود حماس نے اپنے دفاعی نظام کو اتنا مضبوط کر لیا ہے کہ اسرائیلی اور مغربی تحقیق کار بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں۔ زیر نظر شمارے میں حماس کے بارے میں چند ایسی تحریروں کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو اردو قارئین کی نظروں سے عموماً اوجھل رہتی ہیں۔

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے