مباحث

مباحث

تحقیقی جریدہ "مباحث” ہردوماہ بعد پر تیا ر کیا جاتا ہے (سال میں چھ شمارے)، جس میں اس دوماہ کے عرصے میں شائع ہونے والے جرائد میں قومی وبین الاقوامی مسائل اور معاملات پر پیش کی گئی آراء کا تجزیہ و خلاصہ پیش کیا جاتا ہے ۔یہ جرائد ہفت روزہ، پندرہ روزہ، سہ ماہی اور ماہانہ ہیں۔دینی اداروں سےشائع ہو نے والے ان جرائد میں کبھی ناغہ یا تاخیر بھی ہو جاتی ہے ۔یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہر دوسرے مہینے کی ۲۵ تاریخ تک موصول ہونے والے جرائد پر مبنی یہ جریدہ ہر تیسرے مہینے کی ۵ تاریخ تک انٹر نیٹ پر شائع کر دیا جائے ۔

۔ اس جریدہ کی تیا ری میں حسب ذیل جرائدپیش نظر رکھے جاتے ہیں ۔

{slide=دیوبندی}

دیوبندی جرائد

ماہنامہ البلاغ کراچی
ماہنامہ بینات کراچی
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان
ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹک
ماہنامہ الخیر ملتان
ماہنامہ حق چاریارلاہور
ماہنامہ الحامدلاہور
ماہنامہ تعلیم القرآن راولپنڈی
ماہنامہ العصر پشاور
ہفت روزہ ضرب مومن کراچی
ہفت روزہ ختم نبوت کراچی

{/slide}

{slide=بریلوی}

بریلوی جرائد

ماہنامہ عرفات لاہور
ماہنامہ ضیائے حرم لاہور
ماہنامہ منہاج القرآن لاہور
ماہنامہ معارف رضا کراچی
ماہنامہ سوئے حجازلاہور
ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ
ماہنامہ الجامعہ جھنگ
ماہنامہ کا روان قمر کراچی
ماہنامہ السعید ملتان

{/slide}

{slide=اہلحدیث}

اہلحدیث جرائد

ماہنامہ محدث لاہور
ماہنامہ ترجمان الحدیث فیصل آباد
ماہنامہ الحرمین لاہور
ماہنامہ رشدلاہور
ماہنامہ اسوہ حسنہ کراچی
سہ ماہی مجلۃ الجامعہ السلفیہ اسلام آباد
سہ ماہی نداء الجامعہ کراچی
پندرہ روزہ صحیفہ اہلحدیث کراچی
ہفت روزہ الاعتصام لاہور
ہفت روزہ اہلحدیث لاہور

{/slide}

{slide=شیعہ}

شیعہ جرائد

ماہنامہ افکارالعارف لاہور
ماہنامہ منتظر السحر لاہور
ماہنامہ خیر العمل لاہور
ماہنامہ ندائے آل عمران لاہور
ماہنامہ المنتظر لاہور
سہ ماہی المخزن ملتان لاہور
ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی

{/slide}

{slide=غیر مسلکی}

غیر مسلکی جرائد

ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور
ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ
ماہنامہ اشراق لاہور
ماہنامہ میشاق لاہور
ماہنامہ خطیب لاہور
ماہنامہ چراغ اسلام گوجرانوالہ

{/slide}

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے