مباحث جنوری ۲۰۱۱ ء

مباحث جنوری ۲۰۱۱ ء


جنیوا مذاکرات

ایران اور یورپی یونین سمیت چھ مغربی عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری پروگرام پر مذاکرات ۶ دسمبر ۲۰۱۰ء کو  جنیوا میں بے نتیجہ اختتام پذیر  ہوئے۔ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کے مطالبے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔  ” نوائے اسلام ” اپنے اداریے میں لکھتا ہے "ایران نے جنیوا میں جو موقف اختیار کیا ہے وہ نیا نہیں ۔ اور امریکہ کا موقف بھی پو ری دنیا کے سامنے ہے کہ وہ ہر قیمت پرایر ان کا ایٹمی پر وگرام روکنا چاہتاہے ” جریدہ مزید لکھتاہے کہ "امریکہ کو جان لینا چاہیے کہ مذاکرات کے لیے دباؤ اور دھمکیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگامنفی بیانات پہلے بھی کسی منطقی نتیجے تک پہنچنے کے لیے کی گئی کوششوں کو سبوتاژ کر چکے ہیں اور مستقبل میں بھی اس طرح  کی کو ئی بات چیت کامیاب نہیں ہوسکے گی ۔”[55]


حواشی


[1] ۔تعزیرات ِ  پاکستان کی دفعہ 295c میں مذکور ہے کہ ”جوکوئی عملاً ، زبانی یا تحریری طور پر یا بطور طعنہ زنی یا بہتان تراشی بالواسطہ یا بلا واسطہ اشارتاً یا کنایتاً محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین یا تنقیص یا بے حرمتی کرے وہ سزائے موت یا سزائے عمر قید کا مستوجب ہوگا اور اسے سزائے جرمانہ بھی دی جاسکتی ہے۔ ”

[2] ۔ اداریہ "توہین رسالت …… ايك  ناقابل معافی جرم "،  ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ ،دسمبر ۲۰۱۰ء    (بریلوی)، اداریہ "تحفظ ناموس رسالت کے قانون کو برقرار رکھا جائے ” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور ،دسمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)،   اداریہ ” ایسے امتحان اور کب تک ! ” ،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ،دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ ” عرض احوال ۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون ” ،ماہنامہ میثاق لاہور  ، دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ "توہین رسالت کے مجرم کی پشتپناہی ” ہفت روزہ ختم نبوت کر اچی ، دسمبر ۸- ۱۵،۲۰۱۰ء (دیوبندی)، اداریہ”فداہ ابی وامی ﷺ "،ہفت روزہ الاعتصام لاہور، دسمبر۳- ۹ ، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)، اداریہ "بمصطفیٰ ﷺ  برساں خویش را” ماہنامہ نوید سحر مانسہرہ ،دسمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[3] ۔ اداریہ "توہین رسالت کے مجر م کی پشتپناہی ” ہفت روزہ ختم نبوت کر اچی ، دسمبر ۸- ۱۵،۲۰۱۰ء (دیوبندی)، اداریہ ” ایسے امتحان اور کب تک ! ” ،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ،دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)،

[4] ۔ اداریہ "توہین رسالت …… ايك  ناقابل معافی جرم "،  ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ ،دسمبر ۲۰۱۰ء    (بریلوی)، اداریہ ” ایسے امتحان اور کب تک ! ” ،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ،دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ "تحفظ ناموس رسالت کے قانون کی برقرار رکھا جائے ” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور ،دسمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)،

[5] ۔ اداریہ”مذہبی قیادت کا اتحاد عارضی نہ ہونا چاہیے”،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، دسمبر۱۷- ۲۳ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[6] ۔ اداریہ "توہین رسالت …… ايك  ناقابل معافی جرم "،  ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ ،دسمبر ۲۰۱۰ء    (بریلوی)

[7] ۔ شذرہ "تحفظ ناموس رسالت "،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، دسمبر۱۷- ۲۳ ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[8] ۔ اداریہ”مطلوب جمہوریت "،ہفت روزہ الاعتصام لاہور، دسمبر۱۷- ۲۳ ، ۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[9] ۔  اداریہ ” عرض احوال ۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون "، ماہنامہ میثاق لاہور  ، دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[10] ۔ اداریہ ” تحفظ ناموس رسالت”، ماہنامہ چراغ اسلام  گوجرانوالہ ، دسمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[11] ۔ اس واقعہ  پر دینی جرائد کی آراء کا جائزہ "مباحث” کی ستمبر۲۰۱۰ ء کی اشاعت میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

[12] ۔ واضح رہے کہ اہل سنت کے مسلمہ مذاہب دیوبندی،اہلحدیث  اور بریلوی کے مابین مزارات پر حاضری کے آداب میں خاصا اختلاف پایا جاتا ہے ، تاہم دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔

[13] ۔ اداریہ ” مزارات اولیاء پر دہشت گردی کا سلسلہ  ” ماہنامہ ضیائے حرم  لاہور ،نومبر  ۲۰۱۰ء (بریلوی)، اداریہ "مزارات مقدسہ پر دہشت گردی ” ماہنامہ نوید سحر مانسہرہ ،نومبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[14] ۔ اداریہ "مزارات پر بم دھماکے فرقہ واریت پھیلانے کا ناکام استعماری حربہماہنامہ افکار العارف لاہور، نومبر  ۲۰۱۰ء (شیعہ)

[15] ۔ شذرہ "سانحہ پاک پتن”،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، اکتوبر ۲۹- نومبر ۴ ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[16] ۔ اداریہ "کراچی میں ٹارگٹ کلنگ !”، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، نومبر ۵- ۱۱ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[17] ۔ شذرہ "وکی لیکس کے بم”،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، دسمبر۱۰-۱۶ ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)،شذرہ "وکی لیکس اور عرب حکمران "،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، دسمبر۱۷- ۲۳ ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[18] ۔ اداریہ”وکی لیکس ….کتنی حقیقت کتنا فسانہ "،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، دسمبر ۱۰- ۱۶ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[19] ۔علی رضا” وکی لیکس ….. پاکستانی حکمرانوں کی غلامی کی داستان رقم کرتا ہے "،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،دسمبر ۷- ۱۳ ،  ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[20] ۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان

[21] ۔ اداریہ "حجاج کرام اور وزارت مذہبی امور ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،دسمبر ۱۰ – ۱۶  ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[22] ۔ اداریہ "حج کرپشن اور پاک سعودیہ دوستی کو نقصان پہنچانے پر وزیر مذہبی امور کو سزا ملنی چاہیے ” ہفت روزہ حدیبیہ کر اچی ،دسمبر ۱- ۱۵  ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[23] ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کی جانب سے ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات میں کی جانے والے تنقید کی طرف اشارہ ہے ۔

[24] ۔ اداریہ”ہماری وزارت ِ مذہبی امور "،ہفت روزہ الاعتصام لاہور،نومبر ۲۶- دسمبر ۲، ۲۰۱۰ء  (اہلحدیث)

[25] ۔ اداریہ "میں اگر سوختہ سامان ہوں ……!” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،دسمبر ۲۶- ۳۱ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[26] ۔ اداریہ”۱۶ دسمبر : سقوط ڈھاکہ کا پیغام "،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، دسمبر۱۷- ۲۳ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[27] ۔ اداریہ”تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ”،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، نومبر ۵- ۱۱ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[28] ۔ اداریہ "مہنگائی ہی مہنگائی……!” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،نومبر ۱۲- ۱۸ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[29]۔  شذرہ "ہائے مہنگائی  ہائے مہنگائی "،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، نومبر ۱۲- ۱۸  ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[30] ۔ ، اداریہ "یہ انسان دشمن حکومت !” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،نومبر ۹- ۱۵  ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[31] ۔ اداریہ”نادیۃ الحزن "، ماہنامہ الخیر ملتان   ،نومبر، دسمبر۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[32] ۔ اداریہ”پاکستانی عوام نہنگوں کے جبڑے میں ….؟ "، ماہنامہ  البلاغ کراچی  ، دسمبر   ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[33] ۔ اداریہ "چارج شیٹ اور الزامات کافی نہیں اقدامات کیے جائیں !” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، اکتوبر ۲۹ – نومبر ۴  ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[34] ۔عمران احمد سلفی ”تعلیمی بجت کی کٹوتی …. قومی تباہی و بربادی "،پندرہ روزہ  صحیفہ اہلحدیث کراچی،اکتوبر ۲۵ ، ۲۰۱۰ء   (اہلحدیث)

[35] ۔ آئین پاکستان کی رو سے غیر مسلم پاکستانی بھی  ان دوعہدوں پرفائز ہوسکتا ہے ۔

[36] ۔ حشمت حبیب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ "پارلیمان غیر مسلم قائم مقام صدر بننے کی سازش کا ادراک کرے "، ہفت روزہ ختم نبوت  کراچی دسمبر ۱- ۷ ،  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[37] ۔، مولانا عبد الرؤف فاروقی  "اسلام کا میڈیا ٹرائل”، ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ،دسمبر  ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[38] ۔ پیغمبر اسلام ﷺ کے دور میں لڑی جانے والے  جنگو ں غزوہ بدر اور غزوہ حنین کی جانب اشارہ ہے ۔

[39] ۔  اداریہ "سیاسی اور غیر سیاسی اسلام کی بحث” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،نومبر ۲- ۸  ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[40] ۔ اداریہ ” ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ ۔ حقیقت یا فسانہ ؟” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور ،نومبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[41] ۔  بر طانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے  ۲۷، ۲۸ جولائی ۲۰۱۰ء کو  دورہ  بھارت کے دوران  بھارتی شہر بنگلور میں تقریر کرتے ہوئے کہا”پاکستان ان گروپوں سے علیحد گی اختیار کر ے جو  دہشت گر دی کو فروغ  دے رہے ہیں  ہم ہر گز یہ بر داشت نہیں کریں گے کہ اس ملک سے  دہشت گر دی کو فروغ ملے  چاہے وہ بھارت ہو ،  افغانستا ن یا دنیا کے کسی  اور ملک کے خلاف  ہو "۔

[42] ۔ اداریہ”امریکی صدر باراک اوباما کا دورہ بھارت "،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، نومبر ۱۲- ۱۸ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[43] ۔ اداریہ”پنٹا گو ن دہشت گر دی کا ایک تحفہ اور صدر امریکہ کا دورہ بھارت  "، ماہنامہ حق چار یار لاہور  ، دسمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[44] ۔ شذرہ "اوباما کا دورہ بھارت "،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، نومبر ۱۲- ۱۸  ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[45] ۔ ضمیر اختر خان "بھارت کے ساتھ امن مذاکرات  میں احتیاط کی ضرورت ہے "،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،دسمبر۱۴- ۲۰ ،  ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[46] ۔ اداریہ "مسئلہ کشمیر : پاکستانی حکومت اور قوم ؟ "،ماہنامہ خطیب  لاہور  ،نومبر  ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[47] ۔ یہ مضمون "الشریعہ” نے بشکریہ روزنامہ اوصاف اسلام آبادشائع کیا ہے۔

[48] ۔ واضح رہے کہ کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ بھارت کو کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند کرنا چاہیے اور اپنے ملکی آئین کے مطابق اس مسئلے کا حل نکالنا چاہیے ۔

[49] ۔ عارف بہار "دارالعلوم کی کشمیر کانفرنس ” ،ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ، نومبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[50] ۔ فتویٰ کا متن کو شش کے باوجود مہیا نہ ہو سکا اس لیے  ثانوی ذریعے کی بنیاد پر اس موضوع کو شامل کیا گیا ہے ۔

[51] ۔ ادارہ ” علماء کی سپریم کونسل سعودی عرب مبارک باد اور تحسین کے  لائق ہے”،پندرہ روزہ  صحیفہ اہلحدیث کراچی،۸دسمبر، ۲۰۱۰ء   (اہلحدیث)، اداریہ”سعودی علماء کافکر انگیز فتویٰ  "، ماہنامہ الخیر ملتان   ، دسمبر۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[52] ۔   اداریہ "پوپ اور آرچ بشپ کی مجرمانہ خاموشی  ” ،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ،نومبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[53] ۔ عرفان علی”عراقی جمہوریت کا نیا مرحلہ”،  ماہنامہ منتظر السحر لاہور  ، دسمبر، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

[54] ۔ ارشاد حسین ناصر”لبنا ن وحزب اللہ کےخلاف امریکی واسرائیلی سازشماہنامہ افکار العارف لاہور، دسمبر  ۲۰۱۰ء (شیعہ)

[55] ۔ اداریہ  "جنیوا مذاکرات کی ناکامی "،  ہفت روزہ نوائے اسلام کراچی  ، دسمبر۱۰- ۱۶ ، ۲۰۱۰ء  (شیعہ)

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے