مباحث جولائی ۲۰۱۰ ء

مباحث جولائی ۲۰۱۰ ء

یوم تکبیر

۲۸ مئی ۱۹۹۸ میں پاکستان کی طرف سے کیے گئے ایٹمی دھماکو ں کی یاد میں یہ دن ایک یاد گارسمجھا  جاتا ہے ۔اور ہر سال  اس دن کی مناسبت سے  عوامی سطح پر تقاریب کا اہتمام ہوتا ہے ۔ ” اہلحدیث ” نے اس حو الے سے اداریہ تحریر کیا ہے جس میں اس دن کو پاکستان کی تاریخ میں ۲۳ما رچ ۱۹۴۰ءاور ۱۴اگست ۱۹۴۷ ء  کے بعد تیسراتاریخی دن قرار دیا ۔ جریدہ اس سال حکومت کی طرف سے اس دن کو خاطر خواہ اہمیت نہ دینے کا ذکر کرتے ہو ئے لکھتا ہے "یوں محسوس ہوتا ہے کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت کو یوم تکبیر سے کو ئی خاص رغبت نہیں رہی  اسی لیے سرکاری طور پر یوم تکبیر کے حوالے سے کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا۔شاید میاں نواز شریف کے اقتدار کے ساتھ منسوب پاکستان کی سرخروئی اور یہ اعزاز حکومت کو گوارہ نہیں۔”[31]

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے