مباحث جولائی ۲۰۱۰ ء

مباحث جولائی ۲۰۱۰ ء

سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر پابندیاں عائد کیے جانے کے حوالے سے "نوائے اسلام”نے شذرہ تحریر کیا جس میں ان پابندیوں کو امریکہ کی سازش قرار دیا ہے ۔ جریدہ لکھتا ہے "ایران کی طرف سے ترکی اور برازیل کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے باعث ایران پر پابندی کی امریکی چال کی ناکامی کے بعد امریکہ نے ایک اور مکارانہ چال کے ذریعے سلامتی کو نسل سے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد منظور کروا لی ہے…..  جریدے نے امید ظاہر کی کہ ایرانی قیاد ت اور عوا م گزشتہ تیس سال سے عالمی سامراج کا مقابلہ کر رہے ہیں اس بار بھی وہ ان پابندیو ں کا مقابلہ کرتے ہو ئے اپنا پر امن ایٹمی پروگرام جاری رکھیں گے۔”[51]

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے