مباحث، جولائی ۲۰۱۱ ء

مباحث، جولائی ۲۰۱۱ ء

 

بین الاقوامی اُمور

گزشتہ دو ماہی میں بین الاقوامی امور کےاہم موضوعات طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات، ترکی کے عام انتخابات ، پر اتحادی افواج کے حملے  اور شام میں جاری احتجاج اور سازش کی خبروں جیسے موضوعات زیر بحث رہے۔

Share this post