مباحث، نومبر ۲۰۱۱ ء
سعودی عرب کا قومی دن
۲۳ ستمبر سعودی عرب کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مملکت کا نام حجاز و نجد سے تبدیل کر کے سعودی عرب رکھا گیا تھا ۔رواں سال ستمبر میں سعودی عرب کی ۱۱۴ویں سالگرہ تھی۔ اس قومی دن کے حوالے سے صرف اہلحدیث مکتبہ فکر کے جریدے "اہلحدیث” نے ہی اداریہ تحریر کیا ہے۔ اداریے میں سعودی عرب کی ترقی کی مختصر تاریخ کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے اور عالم اسلام کے لیے سعودی عرب کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ آخر میں پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات اور ہر مشکل مرحلے پر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کا ساتھ دینے اور امداد کرنے پر اظہار تشکر کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر سعودی عرب کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے [22]۔
[1] اداریہ "کراچی کے ابتر حالات اور سپریم کورٹ کا از خود نوٹس”، ماہنامہ سوئے حجاز لاہور، ستمبر ۲۰۱۱ء (بریلوی)،
[2] اداریہ "کراچی میں قیام امن اور ہماری ذمہ داریاں”، ماہنامہ بینات کراچی، ستمبر ۲۰۱۱ء (دیوبندی)
[3] اداریہ "کراچی کا امن پاکستان کی بقا کا ضامن”، ماہنامہ منہاج القرآن لاہور، ستمبر ۲۰۱۱ء (بریلوی)
[4] اداریہ "کراچی عدل و انصاف کی قتل گاہ”، ماہنامہ افکار العارف لاہور، ستمبر ۲۰۱۱ء، (شیعہ)
[5]اداریہ "کراچی خون اگل رہا ہے”، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، ستمبر ۶- ۱۲، ۲۰۱۱ء، (غیر مسلکی)
[6] اداریہ "امریکی الزامات کے خلاف قومی یکجہتی کی فضا”، ہفت روزہ ضرب مؤمن کراچی، ستمبر ۳۰ تا اکتوبر ۶، ۲۰۱۱ء (دیوبندی)
[8] اداریہ "امریکی دھمکی اور قومی و ملی غیرت کا تقاضا”، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، اکتوبر ۷ – ۱۳، ۲۰۱۱ء، (اہلحدیث)
[12] اداریہ "مسئلہ توہین رسالت او ر قانون کو ہاتھ میں لینا”، ماہنامہ محدث لاہور، اکتوبر ۲۰۱۱ء (اہلحدیث)
[14] اداریہ "عدالتی دہشت گردی”، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، اکتوبر ۱۱ – ۱۷، ۲۰۱۱ء (غیر مسلکی))
[15] اداریہ "قوم عادؑ کا نہیں، قوم یونس ؑ کا طرز عمل اپنائیے”، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، ستمبر ۲۰ – ۲۶، ۲۰۱۱ء (غیر مسلکی)
[16] اداریہ "وطن عزیز آفات کی زد میں”، ماہنامہ الخیر ملتان، اکتوبر ۲۰۱۱ء (دیوبندی)، محمد یوسف نقشبندی "اندرون سندھ بارشوں اور سیلاب کی صورت حال”، ہفت روزہ ختم نبوت کراچی، اکتوبر ۸ – ۱۵، ۲۰۱۱ء (دیوبندی)، اداریہ "بنجارہ”، ہفت روزہ الاعتصام لاہور، ستمبر ۳۰ تا اکتوبر ۶، ۲۰۱۱ء (اہلحدیث)
[17]اداریہ "گھر کا بھیدی”، ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور، ستمبر ۳ – ۱۹، ۲۰۱۱ء (غیر مسلکی)، اداریہ "کراچی عدل و انصاف کی قتل گاہ”، ماہنامہ افکار العارف لاہور، ستمبر ۲۰۱۱ء (شیعہ)
[21] اداریہ "امریکا و یورپ کے احتجاجی مظاہروں کا پیغام”، ہفت روزہ ضرب مؤمن کراچی، اکتوبر ۱۲ – ۲۷، ۲۰۱۱ء (دیوبندی)
[22]اداریہ "۲۳ ستمبر ۔۔۔ سعودی عرب کا قومی دن”، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، ستمبر ۱۶ – ۲۲، ۲۰۱۱ء (اہلحدیث)
جواب دیں